☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30263
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30263
حدیث نمبر: 30263 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣١٦٢٦ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن الأعمش عن شقيق عن مسروق عن عبد اللَّه قال: كان إذا سعى في بطن الوادي قال: رب اغفر وارحم، إنك أنت الأعز الأكرم (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مسروق فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ جب صفا اور مروہ کی وادی میں سعی کرتے تو یوں دعا فرماتے: اے میرے رب مغفرت فرما اور رحم فرما، یقینا تو عزت والا اور کرم کرنے والا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31626]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31626، ترقيم محمد عوامة 30263)
پچھلی حدیث → (30262) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30264)