☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30262
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30262
حدیث نمبر: 30262 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣١٦٢٥ - (١) حدثنا محمد بن الفضيل عن العلاء بن المسيب عن أبيه قال: كان عمر إذا مر بالوادي بين الصفا والمروة يسعى فيه (و) (٢) يقول: رب اغفر وارحم وأنت الأعز الأكرم (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت المسیب فرماتے ہیں کہ حضرت عمر جب صفا اور مروہ کی وادی میں سعی کرتے ہوئے گزرتے تھے تو یوں دعا فرماتے: اے میرے رب! مغفرت فرما اور رحم فرما، اور تو بہت عزت والا اور کرم والا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31625]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31625، ترقيم محمد عوامة 30262)
پچھلی حدیث → (30261) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30263)