☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30219
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30219
حدیث نمبر: 30219 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣١٥٨٢ - حدثنا عبيد اللَّه بن موسى عن (شيبان عن فراس) (١) عن الشعبي عن أبي مسلم أنه كان يقول في آخر قوله: (وَصَل) (٢) اللَّه بالإيمان (أخوتكم) (٣) ، وقرب برحمته مودتكم، ومكن بإحسانه كرامتكم، ونور بالقرآن صدوركم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت ابو مسلم اپنی بات کے آخر میں یوں فرماتے تھے: اللہ تمہاری مواخات کو ایمان کے ذریعہ جو ڑ دے، اور تمہارے محبوبین کو اپنی رحمت سے قریب کر دے۔ اور تمہارے معززین کو اپنے فضل سے قدرت عطا فرمائے، اور قرآن کے ذریعہ سے تمہارے سینوں کو منور کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31582]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31582، ترقيم محمد عوامة 30219)
پچھلی حدیث → (30218) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30220)