☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30213
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30213
حدیث نمبر: 30213 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣١٥٧٦ - حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن أيوب عن أبي قلابة أنه قال في دعائه: اللهم إني أسألك الطيبات، (وترك) (١) المنكرات، وحب المساكين، وأن تتوب علي، وإذا أردت بعبادك فتنة فتوفني غير مفتون.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ایوب فرماتے ہیں کہ حضرت ابو قلابہ نے اپنی دعا میں یہ کلمات کہے: اے اللہ! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں پاکیزہ چیزوں کا، اور برائیوں کے چھوڑنے کا، اور مسکینوں کی محبت کا اور یہ کہ تو میری توبہ قبول کرلے، اور جب تو اپنے بندوں کو فتنہ میں مبتلا کرنے کا ارادہ کرے تو مجھے فتنہ میں مبتلا کے بغیر ہی موت دے دینا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31576]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31576، ترقيم محمد عوامة 30213)
پچھلی حدیث → (30212) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30214)