حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ:" كَانُوا يَتَحَفَّظُونَ هَذَا التَّشَهُّدَ تَشَهُّدَ عَبْدِ اللَّهِ وَيَتَّبِعُونَ حُرُوفَهُ حَرْفًا حَرْفًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں اسلاف اس تشہد کو یعنی حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی تشہد کو بڑی محنت سے حفظ کیا کرتے تھے اور اس کے ایک ایک حرف پر محنت کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3032]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3032، ترقيم محمد عوامة 3020)