☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30160
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30160
حدیث نمبر: 30160 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣١٥٢٢ - حدثنا عبد اللَّه بن نمير عن يحيى بن سعيد عن أبي سلمة عن أبي قتادة قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"الرؤيا من اللَّه، والحلم من الشيطان، فإذا رأى أحدكم ما يكره فلينفث عن يساره (ثلاثًا) (١) وليتعوذ من شرها فإنها (لا) (٢) تضره" (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو قتادہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اچھے خواب اللہ کی طرف سے ہیں، اور برے خواب شیطان کی طرف سے ہیں، پس جب تم میں سے کوئی ایک بُرا خواب دیکھے اسے چاہیے کہ وہ اپنے بائیں جانب تین مرتبہ تھوک دے۔ اور اس کے شر سے پناہ مانگے۔ وہ اس کو ہرگز نقصان نہیں پہنچا سکے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31522]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31522، ترقيم محمد عوامة 30160)
پچھلی حدیث → (30159) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30161)