☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30132
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30132
حدیث نمبر: 30132 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣١٤٩٤ - حدثنا غندر عن شعبة عن عمرو بن مرة عن عبد اللَّه بن سلمة عن علي أنه كان يدعو: اللهم ثبتنا على كلمة العدل بالرضى والصواب، ⦗٢٤٧⦘ وقوام الكتاب، هادين مهديين (راضين) (١) مرضيين، (غير) (٢) ضالين ولا مضلين (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن سلمہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ یوں دعا مانگا کرتے تھے: اے اللہ! تو ہمیں انصاف کے کلمہ پر رضا مندی اور درستگی اور صحیح کتاب کے ساتھ ثابت قدم فرما، جو ہدایت کا راستہ دکھلانے والا، ہدایت یافتہ، راضی کرنے والا اور راضی ہونے والا، جو نہ گمراہ ہے اور نہ ہی گمراہ کرنے والا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31494]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31494، ترقيم محمد عوامة 30132)
پچھلی حدیث → (30131) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30133)