☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30077
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30077
حدیث نمبر: 30077 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣١٤٣٧ - حدثنا شريك عن الأعمش عن سالم قال: قيل لأبي الدرداء: إن أبا (سعد) (١) بن منبه جعل في ماله مائة محررة، فقال: إن مائة محررة في مال رجل لكثير، ألا أخبركم بأفضل من ذلك، إيمان (ملزوم) (٢) بالليل والنهار، ولا يزال لسانك رطبًا من ذكر اللَّه (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سالم فرماتے ہیں کہ حضرت ابو الدرداء کو بتلایا گیا کہ ابو سعد بن منبہ نے اپنے مال میں سے سو غلام آزاد کیے ہیں۔ حضرت ابودردائ نے فرمایا کہ سو غلام تو بہت ہیں لیکن میں تمہیں اس سے بہتر بتاؤں وہ یہ کہ تم دن رات ایمان کے ساتھ اپنی زبان کو اللہ کے ذکر سے تر رکھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31437]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31437، ترقيم محمد عوامة 30077)
پچھلی حدیث → (30076) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30078)