☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30071
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30071
حدیث نمبر: 30071 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣١٤٣١ - حدثنا وكيع عن مسعر عن علقمة بن مرثد عن (ابن) (١) سابط عن معاذ قال: لأن أذكر اللَّه من غدوة حتى تطلع الشمس أحب إليّ من أن أحمل على الجياد في سبيل اللَّه من غدوة حتى تطلع الشمس (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سابط فرماتے ہیں کہ حضرت معاذ نے ارشاد فرمایا کہ میں صبح سے لے کر سورج کے طلوع ہونے تک اللہ رب العزت کا ذکر کروں یہ مجھے زیادہ پسندیدہ ہے اس بات سے کہ میں صبح سے لے کر سورج طلوع ہونے تک اللہ کے راستہ میں جہاد کرنے کے لیے سواری پر سوار ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31431]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31431، ترقيم محمد عوامة 30071)
پچھلی حدیث → (30070) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30072)