☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30054
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30054
حدیث نمبر: 30054 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣١٤١٤ - حدثنا أبو الأحوص عن أبي إسحاق عن (١) المغيرة عن حذيفة قال: شكوت إلى رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم ذرب لساني فقال:"أين أنت من الاستغفار؟ إني لأستغفر اللَّه في كل يوم" مائة مرة (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہارشاد فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اپنی زبان کی تیزی و بدگوئی کی شکایت کی، تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: پس تیری استغفار کہاں ہے؟ (استغفار کیوں نہیں کرتا) بیشک میں ہر روزسو مرتبہ اللہ سے استغفار کرتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31414]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31414، ترقيم محمد عوامة 30054)
پچھلی حدیث → (30053) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30055)