☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30040
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30040
حدیث نمبر: 30040 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣١٤٠٠ - حدثنا وكيع عن مسعر عن الوليد بن (العيزار) (١) عن أبي الأحوص قال: قال سمعته يقول: تسبيحة في طلب حاجة خير من (لقوح) (٢) صفي في عام أزبة أو لزبة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ولید بن العیزار فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو الاحوص کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ کسی ضرورت کو پورا کرنے میں تسبیح کرنا قحط سالی کے زمانہ میں دودھ سے بھرئے ہوئے تھنوں والی اونٹنی سے بہتر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31400]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31400، ترقيم محمد عوامة 30040)
پچھلی حدیث → (30039) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30041)