☽ 16 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 30022
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 30022
٣١٣٨١ - حدثنا عفان حدثنا وهيب حدثنا محمد بن عجلان عن يعقوب بن عبد اللَّه بن الأشج عن سعيد بن المسيب عن سعد بن مالك عن خولة بنت حكيم أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال:"لو أن أحدكم إذا نزل منزلًا قال: أعوذ بكلمات اللَّه التامات من شر ما خلق، لم يضره في ذلك المنزل شيء حتى يرتحل منه" (١) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت خولہ بنت حکیم فرماتی ہیں: کہ نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا: تم میں سے جو شخص جب کسی منزل پر اترے اور یہ دعا پڑھ لے: میں اللہ کے پناہ مانگتا ہوں اس کے مکمل کلمات کے ساتھ اس کی مخلوق کے شر سے، تو اس منزل میں کوئی بھی چیز اس کو نقصان نہیں پہنچائے گی۔ یہاں تک کہ وہ وہاں سے کوچ کر جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31381]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31381، ترقيم محمد عوامة 30022)
الحديث السابق → (30021) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (30023)