☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29934
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29934
حدیث نمبر: 29934 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣١٢٩٣ - حدثنا أبو أسامة عن مسعر عن سعد بن إبراهيم قال: كان طلق بن حبيب يقول: اللهم أبرم لهذه الأمة أمرا (رشيدًا) (١) تعز فيه وليك وتذل (فيه) (٢) عدوك، ويعمل فيه بطاعتك.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعد بن ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت طلق بن حبیب یوں فرمایا کرتے تھے: اے اللہ! تو اس امت کے لیے درست معاملہ کا قطعی فیصلہ فرما، جس میں تو اپنے دوست کو عزت بخش، اور اپنے دشمن کو ذلیل فرما، اور اس میں تیری ہی فرمانبرداری کے ساتھ عمل کیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31293]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31293، ترقيم محمد عوامة 29934)
پچھلی حدیث → (29933) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29935)