☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29928
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29928
حدیث نمبر: 29928 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣١٢٨٧ - حدثنا (حسن) (١) بن موسى (حدثنا) (٢) ليث بن سعد (عن عقيل) (٣) بن خالد عن ابن شهاب أنه قال: أخبرني عروة عن عائشة أن رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم كان إذا أخذ مضجعه نفث في (يده) (٤) وقرأ فيهما بالمعوذتين ثم مسح بهما جسده (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب بستر پر لیٹتے تو معوذتین پڑھ کر دونوں ہاتھوں پر پھونکتے، پھر ان دونوں ہاتھوں کو پورے جسم پر پھیر لیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31287]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31287، ترقيم محمد عوامة 29928)
پچھلی حدیث → (29927) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29929)