☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29900
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29900
حدیث نمبر: 29900 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣١٢٥٩ - حدثنا أبو الأحوص عن منصور بن ربعي عن رجل من النخع عن سلمان قال: من قال إذا أصبح: اللهم أنت ربي لا شريك] (١) لك كان كفارة لما ⦗١٥٨⦘ (أحدث) (٢) بينهما (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سلمان ارشاد فرماتے ہیں: جو شخص صبح کے وقت یہ کلمات کہے: اے اللہ! آپ میرے پالنے والے ہیں آپ کا کوئی شریک نہیں ہے، تو یہ کلمات کفارہ بن جائیں گے اس کے ان کاموں کے لیے جو اس نے صبح و شام کے درمیان کیے ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31259]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31259، ترقيم محمد عوامة 29900)
پچھلی حدیث → (29899) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29901)