☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29896
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29896
حدیث نمبر: 29896 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣١٢٥٥ - حدثنا وكيع عن إسماعيل بن عبد الملك عن عبد اللَّه بن عبيد بن عمير عن عبيد بن عمير أنه كان يقول إذا أصبح وأمسى: اللهم إني أسألك عند (حضرة) (١) (صلاتك) (٢) وقيام دعاتك، أن تغفر لي وترحمني.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عبید فرماتے ہیں کہ حضرت عبید بن عمیر صبح و شام کے وقت یہ دعا کرتے تھے: اے اللہ! میں آپ سے سوال کرتا ہوں نمازوں کے حاضر ہونے کے وقت اور آپ کے پکارنے والوں کے قیام کے وقت کہ آپ میری مغفرت فرما دیں اور مجھ پر رحم فرما دیجیے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31255]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31255، ترقيم محمد عوامة 29896)
پچھلی حدیث → (29895) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29897)