☽ 16 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 29852
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 29852
٣١٢٠٤ - حدثنا معن عن مالك بن أنس عن أبي حازم عن سهل بن سعد (الساعدي) (١) قال: ساعتان (تفتح) (٢) فيهما أبواب السماء، وقل داع ترد عليه ⦗١٣٧⦘ دعوته: حضرة النداء في الصلاة، والصف في سبيل اللَّه ﷿ (٣) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو حازم فرماتے ہیں کہ حضرت سھل بن سعد ساعدی کا ارشاد ہے: دو گھڑیاں ایسی ہیں جن میں آسمان کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں، بہت کم ایسا ہوتا ہے کہ دعا کرنے والے کی دعا کو واپس اس پر لوٹا دیا جاتا ہو، نماز کے لیے اذان کا وقت ہو، اور اللہ کے راستے میں جہاد کے لیے صف بندی کرتے وقت۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31204]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31204، ترقيم محمد عوامة 29852)
الحديث السابق → (29851) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (29853)