☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29850
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29850
حدیث نمبر: 29850 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣١٢٠٢ - حدثنا إسحاق بن منصور عن هريم عن عبد الرحمن بن إسحاق عن أبي كثير مولى أم سلمة أن أم سلمة كانت إذا تعارت من الليل تقول: رب اغفر وارحم واهد السبيل الأقوم (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو کثیر جو کہ ام المؤمنین ام سلمہ کے آزاد کردہ غلام فرماتے ہیں: حضرت ام سلمہ جب رات کو نیند سے جاگ جاتیں تو یہ دعا فرماتیں: میرے مالک! تو بخشش فرما اور رحم فرما، اور سیدھے راستہ کی طرف ہدایت نصیب فرما۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31202]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31202، ترقيم محمد عوامة 29850)
پچھلی حدیث → (29849) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29851)