☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29840
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29840
حدیث نمبر: 29840 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣١١٩١ - حدثنا وكيع عن سفيان عن سلمة بن كهيل عن أبي الدرداء الأنصاري قال: قالت عائشة لابن أختها: إنك إن تدعو لنفسك خير من أن يدعو لك القاص (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو الدرداء انصاری فرماتے ہیں: حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے اپنے بھانجے سے فرمایا: بیشک تو اپنے لیے خود دعا کرے یہ اس سے بہت بہتر ہے کہ کوئی واعظ تیرے لیے دعا کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31191]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31191، ترقيم محمد عوامة 29840)
پچھلی حدیث → (29839) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29841)