☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29825
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29825
حدیث نمبر: 29825 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣١١٧٦ - حدثنا الفضل بن دكين حدثنا جعفر بن برقان قال: بلغني أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال:"اللهم لا تقتلنا بغضبك، ولا تهلكنا بعذابك، وعافنا قبل ذلك" (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جعفر بن برقان فرماتے ہیں کہ مجھے یہ خبر پہونچی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دعا کرتے تھے: اے اللہ! ہمیں تو اپنے غصہ سے قتل نہ فرما، اور ہمیں اپنے عذاب سے ہلاک مت کر، اور ہمیں اس سے پہلے ہی عافیت عطا فرما۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31176]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31176، ترقيم محمد عوامة 29825)
پچھلی حدیث → (29824) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29826)