☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29824
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29824
حدیث نمبر: 29824 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣١١٧٥ - حدثنا معن عن مالك بن أنس عن عامر بن عبد اللَّه بن الزبير عن أبيه أنه كان إذا سمع الرعد ترك الحديث، وقال: سبحان (الذي) (١) (سبح) (٢) الرعد بحمده والملائكة من خيفته، ثم يقول: إن هذا (الوعيد) (٣) لأهل الأرض شديد (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر بن عبد اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن زبیر جب بجلی کی گرج کی آواز سنتے تو بات چیت کرنا چھوڑ دیتے اور فرماتے: پاک ہے وہ ذات جس کی پاکی فرشتوں نے تمام تعریفوں کے ساتھ بیان کی ہے اور فرشتوں نے بھی پاکی بیان کی ہے اس سے ڈر کر پھر فرماتے: یہ گرج زمین والوں کے لیے بہت سخت وعید ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31175]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31175، ترقيم محمد عوامة 29824)
پچھلی حدیث → (29823) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29825)