☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29823
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29823
حدیث نمبر: 29823 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣١١٧٤ - حدثنا ابن مبارك عن عبد الرحمن بن يزيد بن (جابر) (١) عن ابن أبي زكريا قال: (٢) من سمع صوت الرعد فقال: سبحان اللَّه (و) (٣) بحمده لم تصبه صاعقة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن ابی زکریا فرماتے ہیں: جو شخص گرج کی آواز سن کر یہ کلمات کہے: اللہ پاک ہے اور اپنی سب تعریفوں کے ساتھ ہے، تو آسمانوں سے گرنے والی بجلی اسے نہیں پہنچ سکے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31174]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31174، ترقيم محمد عوامة 29823)
پچھلی حدیث → (29822) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29824)