☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29778
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29778
حدیث نمبر: 29778 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣١١٢٦ - حدثنا يزيد بن هارون (١) أخبرنا عبد الرحمن بن أبي بكر عن موسى ابن عقبة عن نافع عن ابن عمر قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"من فتح له (في) (٢) الدعاء منكم فتحت له أبواب الإجابة" (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے کہ تم میں سے جس شخص کے سامنے دعا کی حقیقت کھل گئی پس اس کے لیے قبولیت کے دروازے کھول دیے گئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31126]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31126، ترقيم محمد عوامة 29778)
پچھلی حدیث → (29777) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29779)