☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29776
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29776
حدیث نمبر: 29776 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣١١٢٤ - حدثنا (سهل) (١) بن يوسف عن حميد عن أبي الصديق عن أبي سعيد قال: (إذا) (٢) سألتم اللَّه فاعزموا، فإن اللَّه لا مستكره (له) (٣) (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید فرماتے ہیں کہ: جب تم اللہ سے سوال کرو تو پختہ یقین کے ساتھ کرو، پس یقینا اللہ تعالیٰ کو کوئی مجبور نیں کرسکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31124]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31124، ترقيم محمد عوامة 29776)
پچھلی حدیث → (29775) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29777)