☽ 13 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 29757
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 29757
٣١١٠٥ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن أبي سفيان عن جابر عن أم مبشر قالت: دخل علي النبي صلى الله عليه و آله وسلم وأنا في حائط من حوائط بني النجار، فيه قبور منهم، قد (موّتوا) (١) في الجاهلية، قالت: فخرج فسمعته وهو يقول:"استعيذوا باللَّه من عذاب القبر" (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ام مبشر فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے اس حال میں کہ ہم بنو قبیلہ بنو النجاد کے باغات میں سے ایک باغ میں تھے، اس باغ میں کچھ ایسے لوگوں کی قبریں تھیں جو زمانۂ جاہلیت میں انتقال کر گئے تھے، ام مشر فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم باغ سے نکلے پس میں نے سنا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرما رہے تھے: تم لوگ اللہ کی پناہ طلب کرو قبر کے عذاب سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31105]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31105، ترقيم محمد عوامة 29757)
← Previous Hadith (29756) Back to Bab Next Hadith → (29758)