٣١٠٧٣ - حدثنا شبابة (قال) (١) : حدثنا ليث بن سعد عن ابن شهاب عن سعيد ابن المسيب عن أبي هريرة قال: قضى رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم (٢) في جنين امرأة من بني لحيان سقط ميتا بغرة: عبد أو أمة، ثم إن المرأة التي قضى عليها بالغرة توفيت فقضى رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم أن ميراثها لزوجها وبنيها، وأن العقل على عصبتها (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بنو لحیان کی عورت جس نے مردہ بچہ جنا تھا اس کے حق میں ایک غلام یا باندی کا فیصلہ فرمایا۔ پھر وہ عورت جس کے خلاف غرّہ کا فیصلہ فرمایا تھا وہ مرگئی۔ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فیصلہ فرمایا کہ اس کی میراث اس کے شوہر اور اس کے بیٹے کو ملے گی، اور دیت کا ادا کرنا عورت کے عصبی رشتہ داروں کی ذمہ داری ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب أقضية رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم/حدیث: 31073]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31073، ترقيم محمد عوامة 29725)