☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29646
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29646
حدیث نمبر: 29646 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٩٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن حماد بن سلمة عن حميد عن بكر أن رجلًا قذف رجلًا فرفعه (إلى) (١) عمر بن الخطاب فأراد أن يجلده، فقال: أنا أقيم البينة، فتركه (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت بکر فرماتے ہیں کہ بیشک ایک شخص نے کسی آدمی پر تہمت لگائی تو اس کو حضرت عمر بن خطاب کے سامنے پیش کیا گیا۔ پس آپ نے اسے کوڑے مارنے کا ارادہ کیا تو وہ کہنے لگا: میں بینہ قائم کر دوں گا پس آپ نے اسے چھوڑ دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30986]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30986، ترقيم محمد عوامة 29646)
پچھلی حدیث → (29645) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29647)