☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29644
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29644
حدیث نمبر: 29644 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٩٨٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مبارك عن جويبر عن الضحاك في رجل قذف (امرأة) (١) ثم ادعى شهودًا غيبًا قال: لا يؤجل.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جویبر فرماتے ہیں کہ حضرت ضحاک سے ایک آدمی کے بارے میں مروی ہے جس نے اپنی بیوی پر تہمت لگائی پھر اس نے غائب گواہی کا دعویٰ کیا۔ آپ نے فرمایا اسے مہلت نہیں دی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30984]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30984، ترقيم محمد عوامة 29644)
پچھلی حدیث → (29643) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29645)