☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29642
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29642
حدیث نمبر: 29642 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٩٨٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن عيسى بن أبي عزة قال: شهدت الشعبي ونهى عن ضرب رأس رجل افترى (على) (١) رجل وهو يجلد.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عیسیٰ بن ابی عزہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت شعبی کے پاس حاضر تھا اور آپ نے ایک آدمی کے سر پر مارنے سے منع کیا جس نے کسی آدمی پر جھوٹی تہمت لگائی تھی اور آپ اسے کوڑے مار رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30982]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30982، ترقيم محمد عوامة 29642)
پچھلی حدیث → (29641) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29643)