☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29633
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29633
حدیث نمبر: 29633 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٩٧٢ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن نمير قال: حدثنا عبيد اللَّه بن عمر عن نافع عن ابن عمر أن رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم رجم يهوديين، أنا فيمن رجمهما] (١) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دو یہودیوں کو سنگسار کیا اور میں ان کو سنگسار کرنے والے لوگوں میں تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30972]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30972، ترقيم محمد عوامة 29633)
پچھلی حدیث → (29632) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29634)