☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29622
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29622
حدیث نمبر: 29622 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٩٦٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حماد بن خالد عن ابن أبي ذئب عن الزهري في المرأة تقع على المرأة قال: تضرب أدنى الحدين.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن ابی ذئب فرماتے ہیں کہ حضرت زھری سے اس عورت کے بارے میں مروی ہے جو عورت سے ہم بستری کرے۔ آپ نے فرمایا: اس پر دو حدوں میں سے ادنیٰ حد لگائی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30962]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30962، ترقيم محمد عوامة 29622)
پچھلی حدیث → (29621) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29623)