☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29617
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29617
حدیث نمبر: 29617 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٩٥٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن ليث عن طاوس عن ابن عباس قال: لا تساكنكم اليهود والنصارى إلا أن يسلموا، فمن أسلم منهم ثم ارتد فلا تضربوا إلا عنقه (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا: تمہارے ساتھ یہود و نصاریٰ ایک جگہ مت رہیں مگر یہ کہ وہ اسلام لے آئیں۔ پس ان میں سے جو اسلام لے آئے پھر وہ مرتد ہوجائے تو تم مت مارو مگر اس کی گردن پر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30954]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30954، ترقيم محمد عوامة 29617)
پچھلی حدیث → (29616) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29618)