☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29603
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29603
حدیث نمبر: 29603 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٩٤٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو داود عن أبي حرة عن الحسن في المرأة ترتد عن الإسلام قال: لا تقتل، تحبس.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوحرہ فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری سے اس عورت کے بارے میں مروی ہے جو اسلام سے مرتد ہوجائے۔ آپ نے فرمایا: اس کو قتل نہیں کیا جائے گا اس کو قید کردیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30940]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30940، ترقيم محمد عوامة 29603)
پچھلی حدیث → (29602) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29604)