☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29596
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29596
حدیث نمبر: 29596 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٩٣٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: أخبرني عمرو بن دينار في الرجل يكفر بعد إيمانه قال: سمعت عبيد بن عمير يقول: يقتل (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ حضرت عمرو بن دینار نے اس آدمی کے بارے میں جو ایمان کے بعد کفر اختیار کرلے فرمایا: میں نے حضرت عبید بن عمیر کو یوں فرماتے ہوئے سنا: اسے قتل کردیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30933]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30933، ترقيم محمد عوامة 29596)
پچھلی حدیث → (29595) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29597)