☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29595
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29595
حدیث نمبر: 29595 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٩٣٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن بكر عن ابن جريج قال: قال عطاء في الإنسان يكفر بعد إسلامه: يدعى إلى الإسلام، فإن أبى قتل.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء نے اس انسان کے بارے میں ارشاد فرمایا: جو اسلام لانے کے بعد کفر اختیار کرلے کہ اس کو اسلام کی دعوت دی جائے گی پس اگر وہ انکار کر دے تو اسے قتل کردیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30932]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30932، ترقيم محمد عوامة 29595)
پچھلی حدیث → (29594) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29596)