☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29592
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29592
حدیث نمبر: 29592 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٩٢٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم في المرتد: يستتاب، فإن تاب ترك، وإن أبى قتل] (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: مرتد سے توبہ طلب کی جائے گی پس اگر وہ توبہ کرلے تو اسے چھوڑ دیا جائے اور اگر وہ انکار کر دے تو اسے قتل کردیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30929]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30929، ترقيم محمد عوامة 29592)
پچھلی حدیث → (29591) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29593)