☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29589
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29589
حدیث نمبر: 29589 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٩٢٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث عن أشعث عن الشعبي قال: قال علي: يستتاب المرتد ثلاثًا، فإن عاد (قتل) (١) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: مرتد سے تین مرتبہ توبہ طلب کی جائے گی پس اگر وہ دوبارہ کفر کرے تو اسے قتل کردیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30926]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30926، ترقيم محمد عوامة 29589)
پچھلی حدیث → (29588) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29590)