☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29585
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29585
حدیث نمبر: 29585 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٩٢٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن عمرو (١) سمع (بجالة) (٢) يقول: كنت كاتبًا لجزء بن معاوية، فأتانا كتاب عمر بن الخطاب: أن اقتلوا كل ساحر وساحرة قال: فقتلنا ثلاث سواحر (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت بجالہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت جزء بن معاویہ کا کاتب تھا۔ پس ہمارے پاس حضرت عمر بن خطاب کا خط آیا کہ تم ہر جادو گر اور جادوگرنی کو قتل کردو تو ہم نے تین جادوگروں کو قتل کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30922]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30922، ترقيم محمد عوامة 29585)
پچھلی حدیث → (29584) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29586)