☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29575
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29575
حدیث نمبر: 29575 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٩١٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن المغيرة عن إبراهيم في رجل افتض صبية قال: عليه عقرها.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم سے ایک آدمی کے بارے میں مروی ہے جس نے کسی بچی کا پردہ بکارت زائل کردیا ہو آپ نے فرمایا: اس پر اس بچی کے لیے وطی بالشبہ کا مہر لازم ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30912]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30912، ترقيم محمد عوامة 29575)
پچھلی حدیث → (29574) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29576)