☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29570
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29570
حدیث نمبر: 29570 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٩٠٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن أشعث عن أبي الزبير عن جابر بن عبد اللَّه في الرجل يقول للرجل: يا خبيث، قال: هو قول سيء وليس فيه عقوبة (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو الزبیر فرماتے ہیں کہ حضرت جابر بن عبداللہ سے اس شخص کے بارے میں مروی ہے جو آدمی کو یوں کہہ دے: اے خبیث، آپ نے فرمایا: یہ بری بات ہے اور اس میں کوئی سزا نہیں ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30907]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30907، ترقيم محمد عوامة 29570)
پچھلی حدیث → (29569) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29571)