☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29567
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29567
حدیث نمبر: 29567 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٩٠٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن عبد الملك بن عمير قال: قال علي: قول الرجل للرجل: يا خبيث يا فاسق، قال: هن فواحش، وفيهن عقوبة، ولا (تقلهن) (١) فتعودهن (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبدالملک بن عمیر فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: آدمی کا آدمی کو یوں کہنا: اے خبیث، اے فاسق، آپ نے فرمایا یہ بری باتیں ہیں اور اس میں سزا ہوگی اور وہ ان کلمات کو مت کہے، پس وہ ان کا عادی ہوجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30904]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30904، ترقيم محمد عوامة 29567)
پچھلی حدیث → (29566) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29568)