☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29562
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29562
حدیث نمبر: 29562 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٨٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن يحيى بن الوليد قال: شهدت ابن أشوع أتي برجل قال لرجل: يا مفعول، فجلده الحد.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یحییٰ بن ولید فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابن اشوع کے پاس حاضر تھا کہ ایک آدمی کو لایا گیا جس نے کسی کو یوں کہا تھا: اے مفعول! تو آپ نے اس پر حد قذف جاری کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30898]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30898، ترقيم محمد عوامة 29562)
پچھلی حدیث → (29561) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29563)