☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29553
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29553
حدیث نمبر: 29553 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٨٨٨ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان أنه قال: إذا قال: زنيت وأنت مشرك، يقام عليه الحد] (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت وکیع فرماتے ہیں کہ حضرت سفیان نے ارشاد فرمایا: جب یوں کہے: تو نے زنا کیا تھا اس حال میں کہ تو مشرک تھا۔ تو اس پر حد قائم کی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30888]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30888، ترقيم محمد عوامة 29553)
پچھلی حدیث → (29552) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29554)