☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29545
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29545
حدیث نمبر: 29545 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٨٨٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا إسرائيل عن سماك عن عكرمة عن (ابن عباس) (١) بمثله ولم يذكر، فأتوا بها النبي صلى الله عليه و آله وسلم (٢) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ سے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کا مذکورہ ارشاد اس سند سے بھی منقول ہے۔ لیکن انہوں نے یہ بات ذکر نہیں کی کہ وہ لوگ اس ریوڑ کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس لے گئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30880]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30880، ترقيم محمد عوامة 29545)
پچھلی حدیث → (29544) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29546)