☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29537
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29537
حدیث نمبر: 29537 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٨٧١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث عن الأعمش عن أبي سفيان عن جابر (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں لوگوں سے قتال کروں یہاں تک کہ وہ لا الہ الا اللہ کہہ لیں۔ پس جب وہ یہ کلمہ پڑھ لیں گے تو انہوں نے مجھ سے اپنے خون اور اپنے اموال کو محفوظ کرلیا مگر ان کے حق کی وجہ سے اور ان کا حساب اللہ کے ذمہ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30871]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30871، ترقيم محمد عوامة 29537)
پچھلی حدیث → (29536) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29538)