☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29524
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29524
حدیث نمبر: 29524 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٨٥٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن إسماعيل بن أبي خالد عن عامر في رجل أخذ من رجل ثوبًا فقال: سرقته؟ فقال: إنما أخذته بحق لي عليه، فقال الشعبي: لا حد عليه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسماعیل بن ابی خالد فرماتے ہیں کہ حضرت عامر سے ایک آدمی کے بارے میں مروی ہے جس نے کسی آدمی سے کپڑا لیا، پس وہ کہنے لگا: تو نے یہ چوری کیا ہے، اس نے کہا: بیشک میں نے یہ کپڑا لیا ہے اپنے اس حق کے عوض جو اس پر لازم تھا، تو اس کا کیا حکم ہے؟ حضرت شعبی نے فرمایا: اس پر حد جاری نہں ا ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30855]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30855، ترقيم محمد عوامة 29524)
پچھلی حدیث → (29523) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29525)