☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29519
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29519
حدیث نمبر: 29519 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٨٤٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد السلام عن عطاء (١) عن سعيد وعبد الملك عن عطاء في الرجل يقتل ثم يدخل الحرم، قال: لا تبايعه أهل مكة ولا يشترون منه ولا يسقونه ولا يطعمونه ولا يؤوونه، ولا ينكحونه حتى يخرج فيؤخذ به.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حضرت سعید اور حضرت عطاء سے اس شخص کے بارے میں مروی ہے جو قتل کر دے پھر حرم میں داخل ہوجائے، فرمایا: مکہ والے اس سے خریدو فروخت نہیں کریں گے اور نہ اسے پلائیں گے اور نہ کھلائیں گے اور نہ اس کو پناہ دیں گے اور نہ اس سے نکاح کریں گے۔ یہاں تک کہ وہ نکل جائے پس اس کو پکڑ لیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30849]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30849، ترقيم محمد عوامة 29519)
پچھلی حدیث → (29518) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29520)