☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29517
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29517
حدیث نمبر: 29517 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٨٤٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو الأحوص عن خصيف عن مجاهد قال: إذا أصاب الرجل الحد في غير الحرم ثم أتى الحرم، أخرج من الحرم، (فأقيم) (١) عليه الحد، وإذا أصابه في الحرم أقيم عليه في الحرم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت خصیف فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد نے ارشاد فرمایا: جب آدمی پر غیر حرم میں حد لازم ہوجائے پھر وہ حرم میں آجائے تو اسے حرم سے نکالا جائے گا پھر اس پر حد قائم کی جائے گی اور جب حرم میں ہی اس پر حد لازم ہوگئی تو حرم میں ہی اس پر حد قائم کی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30847]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30847، ترقيم محمد عوامة 29517)
پچھلی حدیث → (29516) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29518)