☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29514
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29514
حدیث نمبر: 29514 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٨٤٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن مطرف عن عامر قال: إذا هرب إلى الحرم فقد أمن فإن أصابه في الحرم أقيم عليه الحد في الحرم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مطرف فرماتے ہیں کہ حضرت عامر نے ارشاد فرمایا: جب وہ حرم کی طرف بھاگ گیا تو تحقیق وہ امن میں ہوگیا، پس اگر اس نے حرم میں کوئی قابل سزا کام کیا تو حرم میں اس پر حد قائم کی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30844]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30844، ترقيم محمد عوامة 29514)
پچھلی حدیث → (29513) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29515)