☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29513
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29513
حدیث نمبر: 29513 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٨٤٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر عن شريح ومسروق أنهما قالا: لا تجوز شهادة على شهادة في حد، ولا يكفلان في حد.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ حضرت شریح اور حضرت مسروق نے ارشاد فرمایا: حد میں گواہی پر گواہی جائز نہیں اور وہ دونوں حد میں کفیل نہیں ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30843]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30843، ترقيم محمد عوامة 29513)
پچھلی حدیث → (29512) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29514)